آن لائن ارننگ بارے مفید معلومات

اسلام و علیکم معزز ویوورز کیسے ہیں آپ آج آپکو آن لائن ارننگ کےلئے کچھ بہترین اور مفید معلومات شئیر کریں گے تاکہ آپ بھی دیگر افراد کی طرح آن لائن ارننگ کر کے ایک معقول رقم موصول کر سکیں

ویسے تو آن لائن ارننگ کےلئے کئی پلیٹ فارم موجود ہیں مگر میرے خیال سے ان میں سے سب سے بہترین اور سہل پلیٹ فارم آن لائن ارننگ کےلئے فیس بک پیج ہے۔ جی ہاں میں نے ایسا اس لئے کہا کہ جو نئے لوگ ارننگ کرنا چاہتے ہیں وہ اس پلیٹ فارم سے شروع کریں اسکا طریقہ کار بہت آسان ہے اور قابل فہم بھی ۔ اس کےلئے آپ احباب کو ایک عدد فیس بک پیج درکار ہے کیونکہ آپکو آنے والے وقت میں ارننگ اسی فیس بک پیج سے ہوا کرے گی۔ ایک اندازے کے مطابق اس وقت پاکستان میں کئی ہزار لوگ پیجز بنا کر ایک معقول ارننگ کر رہے ہیں اگر وہ لوگ کر رہے ہیں تو آپ کیوں نہیں کرسکتے

آیئے آپکو اس سلسلہ میں مزید سلیس گائیڈ کئے دیتا ہوں اگر آپکا پیج بنا ہوا ہے تو آپ اس پر ویڈیو اپ لوڈ کیا کریں جس کسی فیلڈ میں آپکو مہارت حاصل ہے اگر آپ کے پاس مطلوبہ فیلڈ میں کوئی تجربہ نہیں تو گھبرانے کی ضرورت نہیں آپ بس کوئی موضوع سیلیکٹ کریں کہ آپ نے کسی ویڈیو اپ لوڈ کرنی ہیں اسکے لئے آپ یو ٹیوب سے ویڈیو ڈاون لوڈ کر کے بھی اپ لوڈ کر سکتے ہیں بس آپکو ان ویڈیو کو ہلکا سا ایڈٹ کرنا آنا چاہیے اسکے لئے میں اپنے اگلے آرٹیکل میں گائیڈ کروں گا

آپ یہ صفحات بھی دیکھنا پسند کریں گے ۔ ۔ ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *