Breaking News
Home / تازہ ترین خبریں / پاکستان میں کرونا مریضوں کی تعداد 8 ہزار ہوگئی

پاکستان میں کرونا مریضوں کی تعداد 8 ہزار ہوگئی

پاکستان میں اس وقت کرونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد 8000 ہوگئی ہے۔ جبکہ صرف ایک دن میں نئے متاثرین کی تعداد تقریبا 355 ہے۔ اس کے علاوہ آج کے دن تک مکمل صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد بھی 1870 ہوچکی ہے جو کہ ایک خوش آئند بات ہے۔ گورنمنٹ کیساتھ ساتھ نجی این جی اوز نے بھی مشکل کی اس گھڑی میں اپنے اپنے علاقوں میں بہت کام کیا ہے ۔ جو کہ قابل ستائش ہے ملک بھر میں نرمی کیساتھ چھوٹے کاروبار شروع کرنے کی وجہ سے کچھ جگہوں پر رش اس لئے بھی دیکھا جا رہا کہ کہ لوگ بلا وجہ اکھٹا ہو جاتے ہیں جبکہ سڑکوں پر بھی ٹریفک معمول سے زیادہ ہوتی جا رہی ہے ۔ حکومت لمحہ بہ لمحہ عوام کو گائیڈ کرنے میں مصروف عمل ہے ۔
رمضان کی آمد آمد ہے امید ہے کہ پہلا روزہ اگلے ہفتہ کو ہو جائے اسکے مساجد اور دیگر عبادتی جگہوں پر گورنمنٹ نے نرم شرائط کیساتھ نماز و تراویح پڑھنے کی اجازت بھی دی ہے

About admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *